Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کو معاہدہ کرناہی پڑےگا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

Now Reading:

چین کو معاہدہ کرناہی پڑےگا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
چین کو معاہدہ کرناہی پڑےگا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

چین کو معاہدہ کرناہی پڑےگا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین کومعاہدہ کرناہی پڑےگا، چین نےمعاہدہ نہیں کیاتوہم ڈیل طےکریں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین کے ساتھ ڈیلنگ اچھی کرنےجارہےہیں، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے، تبدیلی کےمرحلےمیں ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین پرٹیرف 145 فیصدتک نہیں بڑھائیں گے، چین پرٹیرف صفر بھی نہیں ہوگا۔

امریکی صدر نے مزید یہ بھی کہا کہ کرپٹو کو ریگولیٹری استحکام کی ضرورت ہے، فیڈرل ریزروکےچیف جیروم پاول کوہٹانےکاکوئی ارادہ نہیں۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ چین کےساتھ ممکنہ تجارتی معاہدےکی کوششیں اچھی جارہی ہیں، امریکہ چین کےساتھ معاہدےکےلیےپر امید ہے۔

Advertisement

ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ 100 سےزائدممالک امریکہ کےساتھ ٹیرف پرمعاہدہ کرناچاہتےہیں، صدرٹرمپ کوشرح سودمیں کمی سےمتعلق ہدایت دینےکاپوراحق ہے۔

کیرولین لیویٹ کا کہنا ہے کہ صدرٹرمپ، نیتن یاہوسمجھتےہیں ایران کوجوہری ہتھیارحاصل نہیں کرنےچاہئیں، ہم ہارورڈیونیورسٹی انتظامیہ کی قانونی چارہ جوئی کاجواب دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر