Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلگام فالس فلیگ؛ عالمی میڈیا پر بھارت میں بڑھتی مسلم دشمنی کے چشم کشا انکشافات

Now Reading:

پہلگام فالس فلیگ؛ عالمی میڈیا پر بھارت میں بڑھتی مسلم دشمنی کے چشم کشا انکشافات
پہلگام فالس فلیگ؛ عالمی میڈیا پر بھارت میں بڑھتی مسلم دشمنی کے چشم کشا انکشافات

پہلگام فالس فلیگ؛ عالمی میڈیا پر بھارت میں بڑھتی مسلم دشمنی کے چشم کشا انکشافات

پہلگام فالس فلیگ سے متعلق عالمی میڈیا پر بھارت میں بڑھتی مسلم دشمنی کے چشم کشا انکشافات سامنے آگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق عالمی میڈیا بھی مودی کی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز پالیسی پر بول اٹھا، بی جے پی رہنماؤں کی ایماء پر مسلمانوں پر تشدد اور مساجد میں توہین آمیز پوسٹرز لگائے گئے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اتر پردیش، ہریانہ، مہاراشٹرا میں مسلمانوں پر حملوں اور دھمکیوں کی لہر جاری ہے، مودی سرکار کی مسلم دشمنی کی انتہا، بھارتی ڈیجیٹل میڈیا مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے لگا۔

الجزیرہ کے مطابق پہلگام حملے کے بعد بھارت میں 20 نفرت انگیز اسلاموفوبک گانے ریلیز کیے گئے جبکہ بی جے پی رہنما نیتیش رانے نے مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی اشتعال انگیز اپیل کی ہے۔

الجزیرہ کا کہنا تھا کہ کشمیری مسلمانوں پر حملے، بھارت بھر میں 21 سے زائد اینٹی مسلم تشدد کیا گیا، حملے کے بعد بھارت میں مسلمان مریضوں کا علاج روکنے اور طلباء پر تشدد کے واقعات رپورٹ ہوئے۔

واشنگٹن ڈی سی کے “مرکز برائے مطالعہ منظم نفرت” کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلم دشمنی شدید بڑھ چکی ہے۔

Advertisement

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ مودی مسلمانوں کیخلاف نفرت بھڑکا کر سیاسی مقاصد حاصل کر رہا ہے، مودی ہندو مسلم فسادات کو ہوا دے کر خطے میں کشیدگی بڑھانے میں مصروف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
اسرائیل کی جانب سے شام کو نیا مجوزہ سیکیورٹی معاہدہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر