Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب جلد ہی اسرائیل سے تعلقات معمول پر لے آئے گا، ٹرمپ کادعویٰ

Now Reading:

سعودی عرب جلد ہی اسرائیل سے تعلقات معمول پر لے آئے گا، ٹرمپ کادعویٰ
ٹرمپ پاک بھارت کشیدگی کی تاریخ سے نابلد، مسئلہ کشمیر کو ایک ہزار سال پرانا قرار دے دیا

ٹرمپ پاک بھارت کشیدگی کی تاریخ سے نابلد، مسئلہ کشمیر کو ایک ہزار سال پرانا قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یقین ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کوجلد ہی معمول پر لائے گا اور امن معاہدے”ابراہیم ایکارڈ” کی طرف آجائے گا۔

امریکی میگزین سے گفتگو میں ٹرمپ نے اپنے اس دعوے کی تائید میں 2020 میں اپنی پہلی مدت کے اختتام پر ہونے والے معاہدے کاحوالہ دیا،جس کے بعد متحدہ عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لے آئے تھے۔

امریکی صدر نے زوردیتے ہوئے کہاکہ اب کی بار بھی ایسا ہی ہو گا، ٹرمپ اگلے ماہ مشرق وسطیٰ کے دورے پر سعودی عرب کا دورہ کرنے والے ہیں جودوبارہ اقتدار سنبھالنے کے بعد ان کا پہلا بیرون ملک دورہ ہوگا۔

ڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی آخری رسومات کے لیے سب سے پہلے اٹلی جائیں گے۔انہوں نے اپنی پہلی مدت میں ریاض کے ساتھ قریبی تعلقات استوار کیے تھے۔

توقع کی جارہی ہے کہ امریکی سعودی عرب کو خارجہ پالیسی کے ایک بڑے مقصد کے طور پراسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی طرف آمادہ کریں گے۔

Advertisement

غزہ کی صورتحال  نے  اس بار ٹرمپ کی کوششوں کو پیچیدہ بنا دیا ہے اور سعودی رہنماؤں نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو مسترد کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر