Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان زندہ باد کانعرہ لگانے پربھارتی نوجوان ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں قتل

Now Reading:

پاکستان زندہ باد کانعرہ لگانے پربھارتی نوجوان ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں قتل
پاکستان زندہ باد کانعرہ لگانے پربھارتی نوجوان ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں قتل

پاکستان زندہ باد کانعرہ لگانے پربھارتی نوجوان ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں قتل

پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پربھارتی نوجوان جان سے گیا، پرہجوم بھارتی بلوائیوں نے نوجوان کولاتوں، گھوسوں اور ڈنڈوں سے تشدد کرکے ہلاک کردیا۔

نوجوان نے بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر منگلورو میں ایک کرکٹ میچ کے دوران مبینہ طور پر پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگایا تھا جس پر بھارتی انتہا پسند بلوائیوں نے تشدد کرکے نوجوان کی جان ہی لے لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق منگلورو میں کرکٹ ٹورنامنٹ جاری تھا جس میں 10 ٹیمیں شریک تھیں، اس دوران ایک نوجوان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا جس پر وہاں لوگ مشتعل ہوگئے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اپنے ہی سکھ فوجیوں پر فائرنگ کردی

بھارتی میڈیا نے بتایا کہ نوجوان کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

واقعے کے بعد پولیس نے 10 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا، واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
دو ریاستی حل کانفرنس، فرانسیسی صدر کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر