Advertisement
Advertisement
Advertisement

مودی سرکار کی بوکھلاہٹ: ناکامیاں چھپانے کے لیے حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھارت میں بلاک

Now Reading:

مودی سرکار کی بوکھلاہٹ: ناکامیاں چھپانے کے لیے حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھارت میں بلاک
مودی سرکار کی بوکھلاہٹ: ناکامیاں چھپانے کے لیے حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھارت میں بلاک

مودی سرکار کی بوکھلاہٹ: ناکامیاں چھپانے کے لیے حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھارت میں بلاک

مودی سرکار کی بوکھلاہٹ، ناکامیاں چھپانے کے لیے حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کردیا۔

 پہلگام واقعے کے بعد بھارت میں پیدا ہونے والی داخلی اور خارجی دباؤ کی فضا میں، مودی حکومت نے ایک بار پھر اوچھے ہتھکنڈوں کا سہارا لیتے ہوئے حکومتِ پاکستان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بھارت میں بلاک کر دیا ہے۔

بھارت کا یہ اقدام فالس فلیگ آپریشن کے بعد سامنے آیا ہے، جسے بھارت نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی، مگر بین الاقوامی سطح پر اس پر سوالات اٹھنے لگے۔

بھارت کا یہ قدم ایک بڑے غیر ذمہ دارانہ رویے کا تسلسل ہے۔ یاد رہے کہ اسی سلسلے میں بھارت پہلے ہی پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کر چکا ہے، اٹاری، واہگہ بارڈر بند کرنے کا عندیہ دے چکا ہے اور اب اظہار رائے کی آزادی پر حملہ کرتے ہوئے پاکستانی بیانیے کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر