Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر ٹرمپ انتظامیہ کاکریک ڈاؤن، ہزاروں طلبا کے ویزے منسوخ

Now Reading:

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر ٹرمپ انتظامیہ کاکریک ڈاؤن، ہزاروں طلبا کے ویزے منسوخ
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر ٹرمپ انتظامیہ کاکریک ڈاؤن، ہزاروں طلبا کے ویزے منسوخ

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر ٹرمپ انتظامیہ کاکریک ڈاؤن، ہزاروں طلبا کے ویزے منسوخ

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر ٹرمپ انتظامیہ نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ہزاروں طلبا کے ویزے منسوخ کر دیے۔

 عرب میڈیا کے مطابق  160کالجز اور یونیورسٹیز کے 1024 طلبا کے ویزےمنسوخ کیےگئے ہیں جبکہ ٹرمپ انتظامیہ نے حکومتی اقدامات پرعملدرآمدنہ کرنےپرفنڈنگ روکنےکی دھمکی دے دی۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کاالزام ہے کہ ان طلبا نے کیمپس میں یہود دشمنی اور حماس کی حمایت کی، جبکہ دوسری جانب طلبا، وکلا، سماجی کارکنوں نے امریکی حکومت کےدعوؤں کومسترد کردیا۔

رپورٹ کے مطابق ویزہ منسوخی سےمتاثرہ اکثرطلبانےفلسطین کےحامی مظاہروں میں شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر