Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلگام ڈرامہ مودی کے لئے ڈراؤنہ خواب بن گیا، سخت سوالات پیچھا نہیں چھوڑ رہے

Now Reading:

پہلگام ڈرامہ مودی کے لئے ڈراؤنہ خواب بن گیا، سخت سوالات پیچھا نہیں چھوڑ رہے
پہلگام ڈرامہ مودی کے لئے ڈراؤنہ خواب بن گیا، سخت سوالات پیچھا نہیں چھوڑ رہے

پہلگام ڈرامہ مودی کے لئے ڈراؤنہ خواب بن گیا، سخت سوالات پیچھا نہیں چھوڑ رہے

پہلگام ڈرامہ مودی کے لئے ڈراؤنہ خواب بن گیا، سخت سوالات بھارتی حکومت اور انتہا پسند ہندو وزرا کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے، بھارتی میڈیا ہائوسز نے کڑے سوالات کی بوچھاڑ کردی ہے مگرمودی سرکار خاموش ہے۔

پہلگام واقعے میں دہشت گرد کیسے 200 کلو میٹر تک بھارتی علاقے تک پہنچ گئے؟ جدید اسلحہ سے لیس ہو کر مسلح دہشت گرد کیسے سیاحتی مقام تک پہنچے؟ سیاحوں کی سیکیورٹی کے مناسب اقدامات کیوں نہیں کیے گئے؟۔

بھارتی فوج کی اتنی بڑی انٹیلی جنس ناکامی کیسے ہوئی؟ سیکیورٹی اہلکار کیا کررہے تھے؟ اب تک کسی بڑی شخصیت کو واقعے کا ذمے دار کیوں نہیں ٹہرایا گیا؟۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں ریٹائرڈ آرمی افسران کے میڈیا ٹاک شوز میں شرکت پر پابندی عائد

مودی سرکار اور انتہا پسند ہندو سرکار جہاں کہیں جا رہے ہیں انہیں اسی قسم کے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان سوالات کا جواب دینے کے بجائے مودی حکومت پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے متعلق پروپیگنڈا جاری رکھے ہوئے ہے۔

سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ہھارت کےعوام پہلگام ڈرامے پر اٹھتے سوالات کا جواب چاہتے ہیں، خاموشی نہیں، بھارتی عوام اور میڈیا کے سوالات جائز ہیں اورمودی کو ان کا جواب دینا ہوگا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے کا مقصد بھارت اور کشمیر میں مسلمانوں کو نشانہ بنانا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر