Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی ایوان کی کمیٹی نے طالبان کو مالی امداد روکنے کے بل کی منظوری دے دی

Now Reading:

امریکی ایوان کی کمیٹی نے طالبان کو مالی امداد روکنے کے بل کی منظوری دے دی
امریکی ایوان کی کمیٹی نے طالبان کو مالی امداد روکنے کے بل کی منظوری دے دی

امریکی ایوان کی کمیٹی نے طالبان کو مالی امداد روکنے کے بل کی منظوری دے دی

امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی نے نئے بل کی منظوری دے دی ہے جس سے کسی بھی امریکی امداد کو طالبان تک پہنچنے سے روکا جائے گا۔

امریکی کانگریس کے رکن برائن ماسٹ نے افغانستان کے متعلق اہم بل پیش کردیا، جس کا مقصد امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسے کو افغان طالبان تک پہنچنے سے روکنا ہے۔

کانگریس مین برائن ماسٹ نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ امریکی ٹیکس دہندگان کا ایک بھی ڈالر طالبان کے ہاتھوں میں جائے۔

بل کے مطابق، امریکی محکمہ خارجہ کو خصوصی حکمت عملی تیار کرنی ہوگی، اس کے علاوہ دیگر ممالک اور غیر سرکاری تنظیموں کوبھی طالبان کو مالی یا مادی امداد فراہم کرنے سے روکا جائے گا۔

یہ بل 23 قانون سازوں کی حمایت سے کانگریس میں پیش کیا گیا ہے، امریکی حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں افغانستان کو 2 ارب ڈالر سے زائد کی امداد فراہم کی ہے۔

Advertisement

اس بل کی منظوری کے بعد، امریکی حکومت کی پالیسی مزید سخت ہو سکتی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر