Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت پر جنگی جنون سوار؛ 6 سکھ شہری بھارتی فوج کے ہاتھوں ہلاک

Now Reading:

بھارت پر جنگی جنون سوار؛ 6 سکھ شہری بھارتی فوج کے ہاتھوں ہلاک
بھارت پر جنگی جنون سوار؛ 6 سکھ شہری بھارتی فوج کے ہاتھوں ہلاک

بھارت پر جنگی جنون سوار؛ 6 سکھ شہری بھارتی فوج کے ہاتھوں ہلاک

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت پر جنگی جنون سوار ہے، معصوم شہری بھارت کے جنگی جنون کا شکار ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کے قافلے کے ہاتھوں 6 سکھ شہری ہلاک ہوگئے ہیں، معصوم سکھ شہریوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ بھارتی قافلہ پاکستان کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر سرحد کی جانب بڑھ رہا تھا، تحقیقات سے ثابت ہوا کہ ڈرائیور نشے میں تھاْ

بھارتی فوج نے جنگی جنون میں معصوم شہریوں کو ہلاک کردیا۔

واضح رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو 26 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد 23 اپریل کو سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے، ماہرین کو خدشہ ہے کہ اگر پاک بھارت تعلقات کو معمول پر نہ لایا گیا تو یہ کشیدگی نیوکلیئر جنگ میں بھی تبدیل ہوسکتی ہے، جو پوری دنیا کے لیے ایک خوفناک تصور ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر