Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری فوج دنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور فوج ہے، امریکی صدر

Now Reading:

ہماری فوج دنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور فوج ہے، امریکی صدر
ہماری فوج دنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور فوج ہے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہماری فوج دنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور فوج ہے۔

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے نیویارک میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا فوج کو دوبارہ منظم کریں گے، جدید ہتھیاروں سے لیس کریں گے، امریکہ کا سنہری دور واپس لائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ قطر، سعودی عرب اور یواے ای کادورہ شانداررہا، تینوں ممالک کے رہنما بہترین ہیں، ان سے اچھی ملاقات رہی، ہمیں دوسرےممالک نےتجارتی لوٹ مار کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بحران کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا

صدرٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ نیٹو کے ہاتھوں امریکہ کا استحصال نہیں ہونےدیں گے، ہمارے اتحادیوں پرحملہ ہوا تو اس ملک کو ہماری فوج کچل دے گی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ امریکی فوج نےداعش کوشکست دی، ہر جگہ جنگوں میں کامیابی حاصل کی، امریکہ نے پہلی اور دوسری جنگ عظیم جیتی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکہ چین اورروس کےساتھ ڈیل کاخواہشمندہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر