Advertisement
Advertisement
Advertisement

مودی سرکار کے ظلم کے ستائے سکھ بغاوت پہ اتر آئے

Now Reading:

مودی سرکار کے ظلم کے ستائے سکھ بغاوت پہ اتر آئے
مودی سرکار کے ظلم کے ستائے سکھ بغاوت پہ اتر آئے

مودی سرکار کے ظلم سے تنگ بھارتی سکھوں نے عالمی سطح پر انصاف کا مطالبہ کردیا۔

مودی سرکار کے ظلم کے ستائے سکھ بغاوت پہ اتر آئے ہیں۔ سکھ برادری نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو عالمی عدالت کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

بھارتی سکھ کا کہنا ہے کہ ہم نریندر مودی کو پھانسی کی سزا دلوائیں گے۔ مودی کے خلاف نیشنل اور انٹرنیشنل کورٹ میں مقدمات چلائیں گے۔

بھارتی سکھ نے کہا کہ مودی سے بڑا چال باز نہ اس دنیا میں تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا۔ مودی ایک قاتل ہے اس نے بہت سے لوگوں کا قتل کیا۔

Advertisement

انہوں نے الزام عائد کیا کہ مودی نے اُن لوگوں کا قتل کروایا جنہوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی۔ تین ججوں اور بہت سے افسروں کو مودی نے قتل کروایا۔ مودی نے مذموم مقاصد کے حصول کے لئے متعدد افسران کا تبادلہ کروایا تاکہ وہ کام نہ کرسکیں۔

بھارتی سکھ مزید کہتے ہیں کہ مودی نے بے شمار قتل کیے وہ ایک قاتل ہے۔ پلوامہ حملے کے ساتھ ساتھ بھارت میں جتنے بھی حملے ہوئے سب مودی نےکرائے۔

Advertisement

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ مودی اپنے مذموم عزائم اور بین الاقوامی سطح پر اپنی ساکھ بچانے کے لئے مسلسل جھوٹ کا سہارا لے رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر