Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت تناو نہیں چاہتا، ترجمان بھارتی فوج صوفیہ قریشی

Now Reading:

بھارت تناو نہیں چاہتا، ترجمان بھارتی فوج صوفیہ قریشی
بھارت تناو نہیں چاہتا، ترجمان بھارتی فوج صوفیہ قریشی

کرنل صوفیہ قریشی، بھارتی فوج کی کور آف سگنلز کی افسر ہیں

بھارتی فوج کی ترجمان صوفیہ قریشی نے کہاکہ بھارت تناو نہیں چاہتا۔

صوفیہ قریشی نے پاکستانی جوابی حملے کے نتیجے میں فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ادھم پور، آدم پور، پٹھان کوٹ میں فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔

بھارتی فوج کی ترجمان نے مزید یہ بھی کہا کہ پنجاب کے ائیربیس اسٹیشن کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ‏’’جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا ‘‘

کرنل صوفیہ قریشی کون ہیں؟

Advertisement

کرنل صوفیہ قریشی، بھارتی فوج کی کور آف سگنلز کی افسر ہیں۔ وہ ایک فوجی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کے دادا نے بھارتی فوج میں خدمات انجام دیں۔ ان کے والد بھی فوج میں تھے۔ ان کی شادی میکانائزڈ انفنٹری کے ایک افسر سے ہوئی ہے۔

بھارت نے پاکستان پر فوجی کارروائیائی آپریشن سندورکے حوالے سے بدھ کے روز میڈیا بریفنگ کی ذمہ داری خارجہ سیکرٹری وکرم مصری کے ساتھ ہی بھارتی فوج کی دو سینئر خاتون افسر کرنل صوفیہ قریشی اور بھارتی فضائیہ کی ونگ کمانڈر ویومیکا سنگھ کو سونپی تھی۔ تجزیہ کار اسے بھارت کی مخصوص حکمت عملی قرار دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پہلگام واقعے کو جواز بناتے ہوئے 6 ،7 مئی کی درمیانی شب بھارت نے بزدلانہ تاریخ دہراتے ہوئے پاکستان کے 6 مقامات پر 24  حملے کیے جس میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے نتیجے میں 26 معصوم سویلینز شہید اور 46 زخمی ہوئے تھے، تاہم پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کے 5 طیارے اور ایک ڈرون مارگرایا تھا۔

 تاہم بھارت کی جانب سے  مسلسل جارحیت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے جس کے جواب میں پاک فوج نے آپریشن بنیان مرصوص کے تحت بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر