
اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ میکسیکو کے علاوہ سب سے زیادہ امریکی اسرائیل میں آباد ہیں۔
مائیک ہکابی نے کہا کہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ اسرائیل کو امریکہ سے کوئی سروکار نہیں ہے تو یاد رکھیں کہ سات لاکھ امریکی اسرائیل میں رہتے ہیں، جو پوری ہاؤس ڈسٹرکٹ کے برابر ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایران نے امریکی شہریوں کو نشانہ بنایا تو نتائج سنگین ہوں گے، امریکہ
اس لحاظ سے ایران صرف اسرائیل پر نہیں بلکہ امریکیوں پر حملہ کر رہا ہے جو یہاں رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News