
امریکی صدر ٹرمپ / فائل فوٹو
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ایران کوعلم نہیں تھا کہ ہم حملہ کرنےآرہے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کسی نےنہیں سوچاتھاہم فردوپلانٹ پرحملہ کریں گے، سب کہتے تھےفردو پلانٹ ناقابل تسخیرہے۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جوہری پلانٹ سےکچھ منتقل کرنابہت مشکل اورخطرناک کام ہے، ایران کوعلم نہیں تھا کہ ہم حملہ کرنےآرہےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایران پرامن نہیں رہا توآئندہ حملےمزید سخت ہوں گے، امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ
صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ کچھ رپورٹس دیکھی تھیں، انہوں نے400کلویورینیم منتقل کی، میں تصدیق کےساتھ کہتاہوں ایران نے کچھ منتقل نہیں کیا۔
امریکی صدر ny مزید کہا کہ ایران والوں نےصرف خود کومحفوظ مقام پرمنتقل کیا، اور ایران میں سب اپنی جان بچانےکی کوشش کررہےتھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News