
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیلی حملے امریکی مدد کے بغیر ممکن نہیں تھے۔
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے ایٹمی تنصیبات پرحملہ کرکےریڈلائن عبورکی ہے، دنیا کواسرائیلی جارحیت کا نوٹس لیناچاہیے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کے اسرائیل پر حملے، امریکا نے یوکرین سے دفاعی میزائل نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیے
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ہمیں اسرائیل کے معاشی اہداف پرحملےکے لیے مجبورکیاگیا، اسرائیل کےخلاف جوابی حملے اپنے دفاع کے لیے کیے، ہم نہیں چاہتےیہ تنازع خطےکےدیگرممالک تک جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News