ایرانی ایٹمی پلانٹ / سیٹیلائٹ تصاویر
امریکی حملے سے ایک دن قبل ہی ایران نے یورینیئم منتقل کردیاتھا۔ چین اور روسی سیٹیلائٹ ماہرین نے اس حوالے سے تصاویر جاری کردی ہیں۔
ان تصاویر کے حوالے سے دعویٰ کیاجارہاہے کہ ایران نے امریکی حملے سے قبل ایٹمی اثاثے منتقل کردیے تھے۔
تصاویرکے ذریعے دعویٰ کیاجارہاہے کہ یورینیم کو انتہائی بھاری مقدارمیں تنصیبات سے منتقل کیا جا چکاہے۔ روسی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ امریکی طیاروں نے محص دھواں اڑانے کی مشق کی۔
چینی اورروسی سیٹیلاٹس تصاویر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر امریکی دعوے کی نفی کی جارہی ہے۔

کہاجارہا ہے کہ امریکی حملے سے ایک دن قبل ہی ایران نے یورینیئم منتقل کردیاتھا۔
دوسری جانب ایران کی طرف سے بھی امریکا کو جواب کے لئے انتظار کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا بھی اسی حوالے سے مختلف رپورٹس پیش کررہاہے ۔
रूस ने उड़ाई ईरान पर अमेरिकी हमले की खिल्ली!
रूस का दावा- “ईरान के परमाणु प्लान का कुछ नहीं बिगड़ा”Advertisement(@DcWalaDesi)#Iran #Israel #Ranbhoomi | @gauravcsawant | @SumitDefence pic.twitter.com/trwa7roAXu
— AajTak (@aajtak) June 22, 2025
امریکی دعوؤں میں کس قدر سچائی ہے یہ اب ایران کے جواب پر منحصر ہوگا۔
واضح رہے کہ امریکی وزیردفاع نے ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل تباہ کرنے کا دعویٰ کیاہے۔
BREAKING: Iranian TV reports from the Fordow facility area and says that there is no visible external damage, a column of smoke can be seen on the horizon outside the facility.pic.twitter.com/QU9ZjP6S3S
— Jackson Hinkle (@jacksonhinklle) June 22, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
