
انڈیا مڈل ایسٹ ،یورپ کوریڈور / فوٹو
ایرانی حملوں نے بھارت اسرائیل حیفہ ٹرانزٹ کاخواب چکنا چور کر دیا۔ حیفہ پر برستے میزائیلوں نے ریفائنری ہی نہیں بلکہ بھارتی اور اسرائیلی منصوبے کو بھی ٹھنڈاکردیا۔
ایران کے حیفہ پر حملوں میں بندرگاہ تباہ کر دیاگیا۔ بھارت اسرائیل ٹریڈ ٹرانزٹ کو انڈیا مڈل ایسٹ، یورپ کوریڈور IMEC کا نام دیاگیاہے ۔
اس پروجیکٹ کامقصد ایشیا، یورپ اور افریقہ کو جوڑنا تھا۔ ایران کے مسلسل حملوں کے بعد حیفہ شہر اب ایک تباہ حال کھنڈر میں بدل چکاہے ۔
ان ایرانی حملوں نے بھارت اسرائیل حیفہ ٹرانزٹ کاخواب چکنا چور کر دیا۔ اس جنگ میں بھارتی مفادات کو بھی سخت نقصان پہنچا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News