اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو توقع ہے امریکہ 48 گھنٹےمیں جنگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلےگا۔
اسرائیلی حکام کے مطابق ایران کے پاس اب بھی طویل عرصے تک جواب دینےکےلیےمیزائل ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل ڈونلڈٹرمپ کازیادہ دیرانتظارنہیں کرےگا، امریکہ حملہ نہیں کرتاتواسرائیل فردوکوتباہ کرنےکی کوشش کرےگا۔
یہ بھی پڑھیں: ایران اسرائیل میں مذاکرات متوقع ہیں،امریکا فی الحال براہ راست شامل نہیں ہورہا،وائٹ ہاؤس
دوسری جانب امریکی میڈیا نے کہا کہ صدرٹرمپ ایران پر حملے سے پہلے 3 باتیں یقینی بناناچاہتے ہیں، ڈونلڈٹرمپ چاہتے ہیں فوجی حملہ واقعی ضروری ہو، امریکہ طویل جنگ میں نہ الجھے اور ایران کےجوہری پروگرام کی تباہی یقینی ہو۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
