Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران پرامن نہیں رہا توآئندہ حملےمزید سخت ہوں گے، امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ

Now Reading:

ایران پرامن نہیں رہا توآئندہ حملےمزید سخت ہوں گے، امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ / فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران پرامن نہیں رہا تو آئندہ حملےمزید سخت ہوں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نےایران کی تنصیبات پربڑاحملہ کیاہے، امریکی طیاروں نےفردو، نطنز اور اصفہان میں نیوکلیئرپلانٹس کونشانہ بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اب امن کا وقت ہے، ایران کو جنگ کے خاتمے پر راضی ہوجانا چاہیے، ایران پر حملے کے بعد ٹرمپ کا بیان

صدرٹرمپ نے کہا کہ امریکی طیارےحملےکے بعد ایران کی فضائی حدود سےباہر آگئے، ایران کےفردومیں قائم مرکزی جوہری پلانٹ فردو پرکئی بم گرائےگئے، یہ ایک بڑی فوجی کارروائی ہے۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایران کادنیاکےلیےجوہری خطرہ ختم کردیا، ایران 40 سال سےامریکہ مردہ بادکےنعرےلگارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر