Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیلی حملے سے قبل ایران ایٹمی معاہدے کے قریب تھا،ایرانی وزیرخارجہ

Now Reading:

اسرائیلی حملے سے قبل ایران ایٹمی معاہدے کے قریب تھا،ایرانی وزیرخارجہ
مذاکرات کے لیے تیار، یورینیم افزودگی نہیں روکیں گے، ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی/ فوٹو

اسرائیلی حملے سے قبل ایران ایٹمی معاہدے کے قریب تھا،ہم پربلاجوازجنگ مسلط کی گئی۔ ایرانی وزیرخارجہ نے واضح کردیاکہ ایران اپنے دفاع کا حق استعمال کرتے رہے گا۔

یہ بات عباس عراقچی نے  اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے  ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ  خودمختاری کی حفاظت کرناہمارابنیادی حق ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ کا کہناتھاکہ اسرائیل کواقوام متحدہ چارٹرکےمطابق جواب دے رہے ہیں۔ ان کاکہناتھاکہ اسرائیل نے جنیواکنونشن کی خلاف ورزی کرتےہوئےغزہ میں ظلم کابازارگرم کررکھاہے۔

انہوں نے کہاکہ اسرائیل نےاقوام متحدہ چارٹر،عالمی قوانین کی دھجیاں اڑادیں۔ ان کاکہناتھاکہ اسرائیلی جارحیت جنگی جرائم ہے،معصوم شہریوں کونشانہ بنایاجارہاہے۔

ان کاکہنتاتھاکہ اسرائیلی حملے سے قبل ایران ایٹمی معاہدے کے قریب تھا،مگر اب ہم دفاع کاحق استعمال کرتے رہیں گے۔

Advertisement

ایرانی وزیرخارجہ نے کہاکہ اسرائیل کی جانب سے ہماری ایٹمی تنصیبات پرحملےکیےگئے۔ ان کاکہناتھاکہ اسرائیل کی جانب سےشہروں میں سویلین املاک کونشانہ بنایاجارہاہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر