
امریکی صدر ٹرمپ اور نیٹو چیف مارک روٹے/ فائل فوٹو
نیٹو چیف مارک روٹے ٹرمپ کو ’’ڈیڈی‘‘ کیوں کہتے ہیں ؟۔ امریکی صدر نے اپنی پریس بریفنگ میں خود ہی اس بات کا خلاصہ کردیا۔
مارک روٹے آپ کو’’ڈیڈی‘‘ کہتے تھے!۔ خاتون صحافی کے ٹرمپ سے دلچسپ سوال پر قہقہے لگ گئے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے نیٹو سمٹ کے موقع پرتفصیلی پریس بریفنگ دی تھی۔ جس میں انہوں نے صحافیوں کے سوالوں کے جواب بھی دیے۔
ان کی پریس بریفنگ میں اس وقت قہفہے لگ گئے جب اسکائے نیوز کی خاتون رپورٹر نے ان سے دلچسپ سوال کردیا۔
ٹیپرہنس نے ٹرمپ سے سوال کیاکہ ننیٹو چیف مارک روٹےآپ کو ’’ڈیڈی‘‘ کیوں کہتے ہیں ؟ ۔ کیا آپ اپنے نیٹو اتحادیوں کو بچوں کی طرح سمجھتے ہیں ؟۔
ٹرمپ نے خاتون صحافی کو جواب دیا کہ میں سمجھتاہوں وہ مجھے پسند کرتے ہیں اس لئے وہ مجھے کہتے ہیں آپ میرے ’’ڈیڈی‘‘ ہیں۔
Trump: “Go ahead, back white, white Jacket”
Reporter: “The NATO chief called you daddy. Do you regard your NATO allies as children?”
Trump: “He did it very affectionately. ‘Daddy, you’re my daddy’” https://t.co/NrBn1mIZik pic.twitter.com/3YMy9x5K5q
— Open Source Intel (@Osint613) June 25, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News