Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا تمہیں فلسطینی بچیاں یادہیں ؟ ملبے پرکھڑے نیتن یاہو سے سوال

Now Reading:

کیا تمہیں فلسطینی بچیاں یادہیں ؟ ملبے پرکھڑے نیتن یاہو سے سوال
کیا تمہیں فلسطینی بچیاں یادہیں ؟ ملبے پرکھڑے نیتن یاہوسے سوال

فلسطینی بچیاں اور صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو/ فوٹو

کیا تمہیں  فلسطینی بچیاں یادہیں ؟ ملبے پرکھڑے نیتن یاہوسے سوال کیاجانے لگا۔ سوشل میڈیا پراسرائیلی وزیراعظم نیتن یایو کی چند تصاویر اورویڈیووائرل ہیں۔

ایک مبینہ تصویر میں انہیں اسرائیلی ملبے کے ساتھ کھڑا دیکھا گیا۔ انہوں نے تل ابیب میں تباہی کا جائزہ لینے کے لئے مختلف مقامات کا دورہ کیاتھا۔

خبروں کے مطابق اس دورے میں ہر جگہ تباہی کے مناظر دیکھے گئے۔

اگرچہ صیہونی وزیراعظم نے اپنے اس مبینہ دورے میں ایک بار پھر ایران کو دھمکی بھی دے ڈالی ۔

مگر ان کی مبینہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے اس پر اپنی بھڑاس خوب نکالی۔فی الحال اس دورے کی تصدیق نہیں ہوئی۔

 مگر ! کیا تمہیں  فلسطینی بچیاں یادہیں ؟ ملبے پرکھڑے نیتن یاہوسے سوال کیاجانے لگا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by حنين سالم (@haneen.maher.salem)

Advertisement

 

فلسطین کی 2 بچیوں کی فریادوں کا خاص طور پر ذکر کیاگیا۔ ایک بچی کو اپنے بھائی کی شہادت پر ماتم کرتے دیکھا گیاتھا۔

جبکہ دوسری فلسطینی بچی کی ویڈیو کاذکر بھی کیاگیاجس نے روتے ہوئے دنیا کو مخاطب کیاتھا۔ بچی نے کہا تھاکہ اس دنیا اور نہ ہی آخرت میں کہیں بھی آپ لوگوں کو معاف کرونگی۔

بچی نے عرب دنیا سے بھی سوال کیاتھا۔ اس کاکہناتھاکہ انہیں ہماری مشکلات دیکھ کر تسکین ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی افواج دعویٰ کررہی ہے کہ ایران نے کلسٹر طرز کے میزائل استعمال کیے۔

Advertisement

کلسٹر بموں سے بمباری در اصل صیہونی افواج کا ہی طرہ امتیاز ہے جس نے پورے غزہ کو ملیامیٹ کیا۔ مظلوموں کی فریادیں اب بالآخر عرش تک پہنچ چکی ہیں۔

انہی فریادوں نے بالآخراسرائلی شہروں کو ملبے کاڈھیر اور صیہونی حکمرانوں کو اس کے آگے کھڑے ہونے پر مجبورکردیا۔

کہا جا رہا ہے کہ یہ تصاویر اور ویڈیوز نیتن یاہو کے ڈمی شخص کی ہیں۔ حقیقت جو بھی ہے ان میں اسرائیلی  تباہی  تو واضح دکھائی دے رہی ہے۔ صارفین اسی تباہی پر اپنی بھڑاس خوب نکال رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر