
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کےنائب ترجمان ٹامی پگٹ نے کہا کہ امریکہ اس وقت اسرائیل کےساتھ کھڑاہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ٹامی پگٹ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سفری پابندیوں کافیصلہ امریکیوں کی سلامتی کویقینی بنانےکےلیےہے، امریکہ آنےوالوں کی جانچ پڑتال کومزیدسخت کیاجارہاہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں مسلمانوں کو رہائشی منصوبے اور مسجد کی تعمیر سے روک دیا گیا
ٹامی پگٹ کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکہ آنےوالوں کی جانچ پڑتال کومزیدسخت کیاجارہاہے، سفری پابندی والے ممالک سےجانچ پڑتال بہتر کرنےکےلیے رابطے میں ہیں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ایران کوواضح کردیاجوہری ہتھیارحاصل نہیں کرنےدیں گے، صدرٹرمپ واضح کرچکےہیں یوکرین روس جنگ اب بندہونی چاہیے، روس یوکرین کےدرمیان براہ راست بات چیت دیکھناچاہتےہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News