Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی فوجی اڈوں سے متعلق چینی صدرنے زو معنی ٹوئٹ کردیا

Now Reading:

امریکی فوجی اڈوں سے متعلق چینی صدرنے زو معنی ٹوئٹ کردیا
امریکی فوجی اڈوں سے متعلق چینی صدرنے زو معنی ٹوئٹ کردیا

چینی صدر شی جن پنگ / فائل فوٹو

امریکی فوجی اڈوں سے متعلق چینی صدرنے زو معنی ٹوئٹ کردیا۔ اپنی ٹوئٹ کے ساتھ چینی صدر نے ایک نقشہ بھی شیئر کیاہے۔

چین کے صدرنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اگرآپ ایران کے ارد گرد  20 امریکی فوجی اڈوں کے بارے میں پریشان  ہیں تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ چین کے اردگرد بھی 300 سے زیادہ اڈے موجودہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ کی میڈیا سے گفتگو کے فوری بعد چینی صدر شی جن پنگ کا یہ ٹوئٹ شیئرکیاگیاہے ۔ چینی صدر متواتر عالمی صورتحال پر اپنے ایکس اکاؤٹس سے ٹوئٹ کررہے ہیں۔

امریکی صدر کی پریس بریفنگ کے بعد ایک بار پھر امریکی فوجی اڈوں سے متعلق چینی صدرنے زو معنی ٹوئٹ کردیا۔

امریکی فوجی اڈوں سے متعلق چینی صدرنے زو معنی ٹوئٹ کردیا

Advertisement

یہ اس بات کی غمازی ہے کہ ایران اسرائیل جنگ کی صورتحال پر چین نے گہری نظررکھی ہوئی ہے۔

چین کے ارد گرد فوجی اڈوں کی نشاندہی واضح اشارہ ہے کہ چین ہر امریکی پیش قدمی کو سنجیدگی سے لے رہاہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر