Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں آج بھی موسم شدید گرم، کل سے تیز بارش کا امکان

Now Reading:

شہر قائد میں آج بھی موسم شدید گرم، کل سے تیز بارش کا امکان
شہر قائد میں آج بھی موسم شدید گرم، کل سے تیز بارش کا امکان

شہر قائد میں آج بھی موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا، تاہم کل سے کراچی کے مضافات میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 59 فیصد ہے، تاہم گرمی کی شدت اس وقت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے۔

شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 تا 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فضا میں موجودخوردبینی مخلوق موسم اورصحت پرکیا اثرات مرتب کرتی ہیں؟

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں اس وقت جنوب مغربی سمت سے 15کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے، جبکہ شہرقائد میں کل سے پری مون سون بارش کا امکان ہے، بارش کا سلسلہ آئندہ دو روز تک جاری رہ سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر