Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویریں بولتی ہیں مگرغزہ کی دلسوزتصاویرتوچیخ چیخ کرفریادکرتی ہیں!

Now Reading:

تصویریں بولتی ہیں مگرغزہ کی دلسوزتصاویرتوچیخ چیخ کرفریادکرتی ہیں!
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، درجنوں شہید، بھوک سے اموات 162 تک پہنچ گئیں
  1. تصویریں بولتی ہیں مگرغزہ کی دلسوزتصاویرتوچیخ چیخ کرفریادکرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک دردناک تصویر نے سوشل میڈیا پر انسانیت کو جھنجھوڑنا شروع کردیاہے۔

جو ایک تصویر ہی نہیں غزہ کے میں انسانیت سوز مظالم کی کھلی داستان بیان کررہی ہے ۔ اس تصویر میں ایک مجبورباپ کوزخمی بیٹی کی آئی وی پکڑے کھڑے دیکھا گیا۔

تصویر میں آئی وی پکڑے کھڑا شخص خود بھی زخمی ہے۔ اس کی پیشانی سے خون ٹپک رہا تھا۔ اس کے کپڑے اور چہرے پر دھول اور گرد اس کی واضح داستان بیان کررہی تھی۔

Advertisement

مگر بیٹی کی محبت میں مذکورہ شخص زخمی حالت میں بھی ایک گھنٹے تک آئی وی پکڑے کھڑا رہا۔ یہ منظر ایک کیمرے نے قید کرلیا۔ اوراس تصویر نے پوری اسلامی دنیا کو جھنجھوڑ دیا۔

مزید پڑھیں :کیا تمہیں فلطسطینی بچیاں یاد ہیں ؟ ملبے پر کھڑے نیتن یاہو سے سوال؟

یہ اسرائیل کی کھلی حیوانیت  ہے کہ اس نے غزہ کےلئے میڈیکل ایڈ تک کی رسائی بلاک کررکھی ہے۔ دوسری جانب صیہونی جلادوں کی بمباری بھی جاری ہے ۔

اسرائیل غزہ اور مقبوضہ فلسطین میں کھلی بربریت پر اتر آیاہے ۔ بنیادی انسانی حقوق کو کھلے عام پامال کررہاہے ۔

مگر دنیا کا کوئی بھی قانون ایک صیہونی ریاست پر لاگو نہیں ہوتا۔

انسانیت کے علمبردار بننے والے عالمی چیمپئن چیخ چیخ کرغزہ کی مظلومیت کا ماتم کررہے ہیں ۔

Advertisement

لیکن کوئی بھی عالمی فورم آگے بڑھ کو صیہونی ریاست کو بزور طاقت روکنے کی جرات نہیں کرپارہا ہے۔

بلاشبہ تصویریں بولتی ہیں مگرغزہ کی دلسوزتصاویرتوچیخ چیخ کرفریادکرتی ہیں۔ یہ فریادیں عرش تک پہنچیں گی اور اسرائیل کی وہ بھیانک تصویرپوری دنیاجلد دیکھے گی جو اس کا مقدر ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر