
اسرائیل جانے والے بحری جہاز کو بحیرہ احمر میں تباہ کردیاگیا/ فوٹو ایکس گریب
حوثی باغیوں نے اسرائیل جانے والے مال بردارجہاز کو بحیرہ احمر میں تباہ کردیا۔ اس واقعے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔
جاری کردہ ویڈیو میں مال بردار جہازکو حوثی باغیوں کو دیکھا جاسکتاہے۔ جنہوں نے آئندہ بھی اسرائیل کی طرف رسد لے جانے والے مال بردار جہازوں اسی طرح تباہ کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔
یمنی حوثیوں نے کی ویڈیو میں دکھایاگیاکہ کس طرح مال بردار بحری جہاز بحیرہ احمر میں غرق ہوگیا۔ ویڈیو میں جہاز کو دھماکے سے تباہ ہوتے بھی دکھایاگیا۔
واضح رہے کہ حوثی باغیوں نے مذکورہ جہاز پر حملہ کرکے اسے اپنے قبضے میں لے رکھاتھا۔
AdvertisementBREAKING : Yemeni Forces have released footage showing the raid and destruction of the bulk carrier MAGIC SEAS for breaching the blockade on Israel. pic.twitter.com/KbEArX51K9
— Defense Intelligence (@DI313_) July 8, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News