Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین نے بھی کھل کر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کردی

Now Reading:

چین نے بھی کھل کر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کردی
چین نے بھی کھل کر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کردی

ترجمان چینی وزارت خارجہ گوجیاکن / فوٹو

چین نے بھی کھل کرآزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کردی۔غزہ میں بدترین غذائی بحران پر عالمی برادری کی جانب سے مسئلہ فوری حل کرنے پرزوردیاجارہاہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ گوجیاکن نے کہاکہ چین غزہ میں جاری صورتحال پر گہری تشویش رکھتا ہے۔ یہ بات انہوں نے بدھ کوبیجنگ میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہی

انہوں نے کہاکہ اسرائیل کی جانب سے فوجی کارروائیوں میں اضافے کی مخالفت کرتا ہے۔انہوں نے  زود دیا ہے کہ فلسطین کے مسئلے کا واحد اورپائیدار حل 2 ریاستی فارمولے پر عمل درآمد ہے۔

گوجیاکن نے کہاکہ ہم فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت اور آزاد ریاست کے قیام کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

ترجمان نے غزہ میں انسانی بحران دن بہ دن شدید ترہونے پر تشویش ظاہر کی ۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال غذائی قلت سے 74 اموات ہوئیں، ن میں سے 63 صرف جولائی میں رپورٹ ہوئیں۔

Advertisement

گوجیاکن نے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر غزہ میں فوجی کارروائیاں بند کی جائیں۔ انہوں نے کہاکہ اسرائیل اپنا محاصرہ ختم کرے اور انسانی امداد کی مکمل رسائی بحال کرے ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر