فلسطینی وزیراعظم محمدمصطفیٰ نے اسرائیلی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دنیا دیکھ رہی ہے غزہ میں بچے بھوک سے مررہےہیں۔
فلسطینی وزیراعظم نے کہا کہ صحافیوں اور امدادی ورکرزکونشانہ بنایاجارہاہے، عالمی برادری کو اسرائیل پرسنجیدگی سےدباؤبڑھاناچاہیے، غزہ میں خودساختہ جنگ جاری رکھنےکاکوئی جواز ہی نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بچے مر رہے ہیں! کیاتم ویڈیوزنہیں دیکھتے؟،ایناکاسپرین یہودی تجزیہ کار پر برس پڑیں
محمدمصطفیٰ نے مزید کہا کہ عالمی اداروں کوغزہ میں کام کرنےکی اجازت دی جائے، غزہ میں جنگ بندی، اسرائیلی فوج کونکل جاناچاہیے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
