امریکی صدر ٹرمپ / فائل فوٹو
ایران نے اسرائیل پر فائرہرمیزائل حملے کی پیشگی اطلاع دیدی تھی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہمیں ہر حملے کا پہلے سے معلوم تھا۔
انہوں نے کہاکہ ایران نے ہمیں بتایا کہ میزائل کب، کہاں سے اور کتنے آئیں گے۔ ان کا کہناتھاکہ ایران نے یہاں تک کہا’’اگرچاہیں تو تاریخ بھی بدل سکتے ہیں‘‘۔
امریکی صدر نے کہاکہ ہمیں پہلے سے سب معلوم تھا کہ کہاں حملہ ہونے والاہے۔ انہوں نے ایران کی اس اقدام کی تعریف بھی کی۔
معلوم نہیں کہ امریکی صدرٹرمپ نے یہ بیان کس تناظرمیں اور کیوں دیاہے ۔
AdvertisementTrump on the Iranian retaliation:
“They told us they were coming, where they were coming, and even what time. They said if we preferred a different time, they’d adjust. That’s respectful when they do that.” pic.twitter.com/n2FDuPmFGX
— Defense Intelligence (@DI313_) July 8, 2025
ماہرین کا کہناہے کہ یہ بات کررکےٹرمپ غالباً اپنی انٹیلی جنس رپورٹس کوموثرثابت کرنے کی کوشش کررہے تھے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
