Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ میں کیاہورہاہے معلوم نہیں،ٹرمپ،صدریورپی یونین سے ملاقات

Now Reading:

غزہ میں کیاہورہاہے معلوم نہیں،ٹرمپ،صدریورپی یونین سے ملاقات
غزہ میں کیاہورہاہے معلوم نہیں،ٹرمپ،صدریورپی یونین سے ملاقات

امریکی صدر ٹرمپ یورپی یونین کی صدر سے ملاقات کررہے ہیں / فوٹو

غزہ میں کیاہورہاہے معلوم نہیں۔ٹرمپ نے کہاہے کہ ہم نےغزہ میں خوراک لانےکیلئے6کروڑڈالرفراہم کیے،امداد فراہمی کیلئےنیتن یاہوسےبات کرناچاہتاہوں۔

ان کاکہناتھاکہ غزہ کیلئےامدادی رقم جاری کرنےپرکسی نےشکریہ ادانہیں کیا۔انہوں نے کہاکہ حماس امدادی سامان چوری کرکےفروخت کرتی ہے۔

یہ بات انہوں نے یورپی کمیشن کی صدرسے ملاقات کے دوران کہی۔امریکی صدر نے  امیدظاہر کی کہ  یورپی یونین کے ساتھ چند مسائل حل ہوجائیں گے ۔

امریکی صدرنے کہاکہ امریکاغزہ میں امداد کیلئےمزید اقدامات کرےگا،اسرائیل کوغزہ سےمتعلق فیصلہ کرناچاہیے۔

پاکستان اوربھارت بڑی جنگ کےقریب تھےمیں نےرکوائی،امریکی صدر

Advertisement

ڈونلڈ ٹرمپ  نےایک بار پھر کہاکہ  پاکستان اوربھارت بڑی جنگ کےقریب تھےمیں نےرکوائی۔

یورپی یونین کےساتھ معاہدہ ہواتویہ دونوں کیلئےاچھاہوگا۔امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ امریکااوریورپ منصفانہ تجارت دیکھناچاہتےہیں۔

امریکی صدرکا کہناتھاکہ اسرائیل سے متعلق بھی بات ہوئی ہے، ایران اچھی زبان استعمال نہیں کررہا۔

نہیں چاہتےکہ ایران  کے پاس ایٹم بم ہو،ٹرمپ 
انہوں نے کہاکہ ایران کومختلف وجوہات کی وجہ سے بہت مارپڑی،نہیں چاہتےکہ ایران  کے پاس ایٹم بم ہو،

امریکی صدر نے کہاکہ چین کےساتھ تجارتی معاہدہ قریب ہے،ٹیرف عائد کرنےکی آخری تاریخ یکم اگست ہے۔

Advertisement

ان کاکہناتھاکہ یورپ کےساتھ ٹیرف کامسئلہ حل کرنےکااچھاموقع ملاہے،

 صدریورپی کمیشن نے کہاکہ ٹرمپ سےمذاکرات کابےحد انتظارتھا،مذاکرات کامیاب ہوئےتویہ سب سےبڑامعاہدہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر