اسپین کے وزیر اعظم پیڈروسانچیز/ فوٹو ایکس گریب
غزہ میں صدی کی بدترین نسل کشی جاری ہے،اسپینش وزیراعظم اسرائیل کے خلاف پھٹ پڑے۔ نیتن یاہو اور ان کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لےلیا۔
اسپین کے وزیر اعظم پیڈروسانچیزنے غزہ اور مغربی کنارے میں جاری المیے پر اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لےلیا۔
انہوں نے نیتن یاہو کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہناتھاکہ فلسطین میں جاری واقعات کو21ویں صدی کے تاریک ترین واقعات کے طور پر یادرکھا جائے گا۔
مزید پڑھیں :تصویریں بولتی ہیں مگرغزہ کی دلسوزتصاویرتوچیخ چیخ کرفریادکرتی ہیں!
ان کا کہناتھاکہ یورپ اس نسل کشی کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات نہیں کررہاہے ۔
اسپین کے وزیر اعظم پیڈروسانچیزنے اس حوالے سے مزید کیا کہااس کےلئے ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔
Spain’s Prime Minister Pedro Sánchez:
The humanitarian disaster Netanyahu’s government is causing in Gaza and the West Bank will be remembered as one of the 21st century’s darkest episodes.
Europe is not doing enough to stop this genocide. pic.twitter.com/kLs6E2synS
— Clash Report (@clashreport) July 11, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
