
اسرائیلی حملے کی فوٹیج / فوٹو ایکس گریب
تہران میں شہری آبادی پر اسرائیلی حملے کی فوٹیج سامنے آگئی۔ دھماکے کے دل دہلا دینے والے مناظر نے رونگٹے کھڑے کردیے۔
ماہ جون میں تہران میں ایک اسرائیلی حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے۔یہ فوٹیج تہران ٹائمز و دیگر عالمی نشریاتی اداروں کی جانب سے نشر کی گئی ہے۔
#BREAKING
Video of Israeli airstrikes directly targeting a densely populated neighborhood in northern Tehran, hurling cars with passengers inside into the air. pic.twitter.com/K0U52oIZG3Advertisement— Tehran Times (@TehranTimes79) July 3, 2025
فوٹیج میں قدس اسکوائر پراسرائیلی میزائل حملے کے بعدتباہی مچتی دیکھی جاسکتی ہے۔ اس اسرائیلی حملے میں کئی بے گناہ شہری شہید ہوگئے تھے۔
واضح رہے کہ اسرائیل نے 13 جون کو ایران پر حملوں کا آغاز کیا تھا۔
جواب میں ایران نے اسرائیل پر شدید میزائل حملے کرکے اسے تباہی کے دہانے پر کھڑا کردیا تھا۔
تاہم پھر امریکا کی مداخلت کے سبب جنگ بندی ہوگئی۔
The video is from before the ceasefire.
Looks suspicious to me — seems like something’s being portrayed with an Iranian flag added on. What do you think? https://t.co/2eE6S7F95Q pic.twitter.com/FaAnIYk30P
— Defense Intelligence (@DI313_) July 3, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News