Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت روس سے تیل خریدکریوکرین کیخلاف مالی مدد کررہاہے،مشیرٹرمپ

Now Reading:

بھارت روس سے تیل خریدکریوکرین کیخلاف مالی مدد کررہاہے،مشیرٹرمپ
بھارت روس سے تیل خریدکریوکرین کیخلاف مالی مدد کررہاہے،مشیرٹرمپ

بھارت روس سے تیل خریدکریوکرین کیخلاف مالی مدد کررہاہے۔مشیر امریکی صدر  نے ایک اور بھارتی سازش کا پردہ چاک کردیا۔

یہ دعویٰ ٹرمپ کے قریبی مشیراوروائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اسٹیفن ملرنے کی جانب سے  سامنے آیاہے ۔

ان کاکہناتھاکہ بھارت رسی تیل خرید کریوکرین کے خلاف جاری جنگ میں بالواسطہ طورپرمالی مدد فراہم کررہاہے۔

اسٹیفن ملرنے ایک انٹرویومیں کہاکہ ٹرمپ کا مؤقف واضح ہے،بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری ناقابل قبول ہے۔

ان کاکہناتھاکہ اس طرح کرکے بھارت روس یوکرین جنگ کو طول دینے میں مدد کررہاہے۔

Advertisement

اسٹیفن ملر کی یہ تنقید بھارت جیسے اہم امریکی اتحادی پر اب تک کی سخت ترین تنقید قرار دی جا رہی ہے۔

یہ گفتگو انہوں نے فاکس نیوز کے پروگرام سنڈے مارننگ فیوچرزمیں کی۔

انہوں نے کہاکہ زیادہ ترلوگ یہ جان کرحیرت زدہ ہوں گے کہ روسی تیل کی خریداری میں بھارت،چین کے تقریباًبرابرہے۔

خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے نے فوری طور پر اس بیان پر کوئی ردِعمل نہیں دیا۔

تاہم بھارتی حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت امریکی دباؤ کے باوجود روسی تیل کی خریداری جاری رکھے گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی صحت پر بحران کے سائے، ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ نصف کر دی
اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی سے 91 افراد کو بچا لیا گیا، دو کی لاشیں برآمد
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
اسرائیلی جارحیت جنگ بندی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، حماس کا انتباہ
فرانس کے لوور میوزیم میں بڑی چوری، نایاب شاہی زیورات صرف سات منٹ میں غائب
ہانگ کانگ؛ کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر