Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل بند کی جائے، سابق سفیروں کایورپی یونین سےمطالبہ

Now Reading:

اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل بند کی جائے، سابق سفیروں کایورپی یونین سےمطالبہ
غزہ جنگ پر یورپی یونین منقسم، اسرائیل پر ممکنہ پابندیوں پر وزرائے خارجہ کی بحث

سابق سفیروں نے یورپی یونین سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔

یورپی یونین کے 58 سابق سفیروں نے اسرائیل کے خلاف ای یو کو خط لکھ دیا جس میں غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرپابندیاں لگائی جائیں۔

یورپی یونین کے سابق سفیروں نے اسرائیلی اقدامات کوانسانیت سوزجرائم قراردیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں عام آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنایاجارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا اورکینیڈانے بھی آزادفلسطینی ریاست کوتسلیم کرنے کاعندیہ دے دیا

Advertisement

خط میں کہا گیا کہ اسرائیلی حکومت دانستہ  جبری بےدخلی کی پالیسی پرعمل پیراہے، قابض اسرائیلی آبادکاربھی فلسطینیوں پرمسلح حملےکررہےہیں، آبادیوں پ رحملے، گھروں کو آگ لگانا، پانی آلودہ کرنامعمول بن چکاہے۔

خط میں اسرائیل پرنسل پرستی، جبری قبضے اور نسل کشی کےالزامات کی تائیدکی گئی، اسرائیلی مظالم پر خاموشی یورپ کے وقار، اقدارکوداغدارکررہی ہے۔

خط میں یورپی تحقیقی و تجارتی معاہدے ختم کرنے اور اسرائیلی عہدیداروں پر پابندیوں کا مطالبہ کیا گیا ہے اور زور دیا گیا ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قطر پر حملہ سنسنی خیز تھا، ٹرمپ کو لگا اسرائیلی قابو سے باہر ہورہے ہیں، امریکی ایلچی کا انکشاف
ٹرمپ پیوٹن ملاقات پر ترجمان وائٹ ہاؤس کا صحافی کو اشتعال انگیز جواب
امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
جنگ بندی کے باجود اسرائیلی بربریت جاری،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 11 فلسطینی شہید
امریکا: عدالت نے شکاگو میں فوج تعیناتی روک دی، صدر ٹرمپ عدالت پر برہم
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر