Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی طیارے میں مسلمان مسافرکی تزلیل، سنکی ہندو نے تھپڑرسیدکردیا،ویڈیووائرل

Now Reading:

بھارتی طیارے میں مسلمان مسافرکی تزلیل، سنکی ہندو نے تھپڑرسیدکردیا،ویڈیووائرل
بھارتی طیارے میں مسلمان مسافرکی تزلیل، سنکی ہندو نے تھپڑرسیدکردیا،ویڈیووائرل

بھارتی طیارے میں مسلمان مسافرکی تزلیل کا واقعہ پیش آیاہے۔ایک سنکی ہندو مسافر نے مسلمان مسافر کو چلتی پرواز میں تھپڑ رسید کردیا۔

یہ واقعہ ایک بھارتی ایئرلائن میں دوران پروازپیش آیا۔ جب ایک سنکی ہندو نے مسلمان مسافرکی چلنی ہوئی پروازمیں تزلیل کردی۔

بھارتی پرواز کی فضائی میزبان پینک اٹیک ہونے پر مسافر کوتسلی دے کراسے سیٹ سے منتقل کررہی تھیں۔

اس دوران ایک سنکی ہندو مسافرنے صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے پینک اٹیک کاشکارشخص کوتھپڑرسید کردیا۔

بھارت میں مسلمانوں کی تزلیل کوئی نئی بات نہیں لیکن مودی دورحکومت میں یہ نفرت اتنہائی شدت اختیار کرچکی ہے۔

Advertisement

مذکورہ مسافر پہلے ہی پینک اٹیک کے سبب حواس باختہ تھا۔ ایسے میں ایک سنکی ہندو نے اسے تھپڑ رسید کرکے سرعام اس کی تزلیل کردی۔

فضائی میزبان اور دیگر مسافروں نے اس پراحتجاج بھی کیا۔ مگر سنکی ہندو اپنے کیے پر شرمندہ ہونے کے بجائے الٹا بحث کرنے لگا۔

مذکورہ واقعے کی ویڈیو سوشل  میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ آپ بھی دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مسلمان مسافر کی کس طرح تزلیل کی گئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی صحت پر بحران کے سائے، ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ نصف کر دی
اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی سے 91 افراد کو بچا لیا گیا، دو کی لاشیں برآمد
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
اسرائیلی جارحیت جنگ بندی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، حماس کا انتباہ
فرانس کے لوور میوزیم میں بڑی چوری، نایاب شاہی زیورات صرف سات منٹ میں غائب
ہانگ کانگ؛ کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر