Advertisement
Advertisement
Advertisement

مودی آپریشن سندورمیں جوانوں کی ہلاکتوں کاباضابطہ اعتراف کریں،سابق بھارتی فوجی افسران

Now Reading:

مودی آپریشن سندورمیں جوانوں کی ہلاکتوں کاباضابطہ اعتراف کریں،سابق بھارتی فوجی افسران
مودی آپریشن سندورمیں جوانوں کی ہلاکتوں کاباضابطہ اعتراف کریں،سابق بھارتی فوجی افسران

مودی آپریشن سندورمیں جوانوں کی ہلاکتوں کاباضابطہ اعتراف کریں۔سابق بھارتی فوجی افسران نے حکومت اورچیف آف ڈیفنس اسٹاف سے مطالبہ کردیا۔

یہ مطالبہ دہلی میں ہنگامی پریس کانفرنس کے دوراان سامنے آیا۔ جس سےریٹائرڈ جرنیلوں اورافسران نے  خطاب کیا۔

سابق فوجی افسران نے کہاکہ حکومت کی خاموشی نہ صرف سچائی سے فرارہے بلکہ متاثرہ خاندانوں کی توہین بھی ہے۔

ان کاکہناتھاکہ آپریشن سندور میں ہمارے 10 جوان مارے گئے۔ سابق فوجی افسران کے مطابق مرنے والے والے فوجیوں کی فہرست بھی ان کے پاس موجودہے۔

فوجی افسران نے کہاکہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کہہ رہے ہیں کہ کوئی جوان نہیں ماراگیا۔ان کاکہناتھاکہ بی جے پی حکومت کی خاموشی  متاثرہ خاندانوں کی توہین ہے

Advertisement

پریس کانفرنس میں واضح طور پرکہا گیاکہ آپریشن سندور کے دوران متعدد بھارتی فوجی مارے گئے۔ ان کاکہناتھاکہ بھارتی حکومت نے تسلیم کرنے کے بجائے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

سابق فوجیوں کاکہناتھاکہ ان جوانوں کے خاندان سوال پوچھ رہے ہیں کہ ان بچوں کی قربانیوں سے کیوں انکار کردیاگیا؟۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی سے 91 افراد کو بچا لیا گیا، دو کی لاشیں برآمد
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
اسرائیلی جارحیت جنگ بندی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، حماس کا انتباہ
فرانس کے لوور میوزیم میں بڑی چوری، نایاب شاہی زیورات صرف سات منٹ میں غائب
ہانگ کانگ؛ کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد جنگ بندی دوبارہ بحال؛ 42 فلسطینی شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر