Advertisement
Advertisement
Advertisement

حماس کا آزاد ریاست کے قیام تک ہتھیارنہ ڈالنے ، اسرائیلی کا حملے جاری رکھنے کا اعلان

Now Reading:

حماس کا آزاد ریاست کے قیام تک ہتھیارنہ ڈالنے ، اسرائیلی کا حملے جاری رکھنے کا اعلان
حماس کاآزادریاست کے قیام تک ہتھیارنہ ڈالنے،اسرائیلی کاحملے جاری رکھنے کااعلان

حماس کا آزاد ریاست کے قیام تک ہتھیارنہ ڈالنے ، اسرائیلی کا حملے جاری رکھنے کا اعلان۔ مقبوضہ فلسطین میں جنگ بندی خواب بن کررہ گئی۔

 فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے واضح کیاہے کہ جب تک ایک آزاداورمکمل خودمختار فلسطینی ریاست قائم نہیں ہو جاتی ہتھیار نہیں ڈالے جائیں گے۔

عرب میڈیاکے مطابق حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگئے۔

حماس کا اعلان سامنے آیا ہے کہ وہ مسلح مزاحمت کے اپنے حق سے اس وقت تک دستبردار نہیں ہو سکتی۔

بیان میں کہاگیاکہ جب تک آزاد اور مکمل خودمختار فلسطینی ریاست قائم نہیں ہو جاتی جس کا دارالحکومت القدس ہو۔

Advertisement

غزہ میں قحط کوجھوٹ، سازش اوربدنیتی پر مبنی قرار

دوسری جانب اسرائیل کے آرمی چیف نے ایک بار پھر حملے جاری رکھنے کی دھمکی دے دی  ہے ۔

یہ دھمکی انھوں نے غزہ کے اندر ایک کمانڈ سینٹر میں افسروں سے خطاب کے دوران دی۔

جنرل زامیر نے کہا کہ جلدمعلوم ہو جائے گاکہ ہم یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں یا نہیں۔

ان کا کہناتھاکہ اگر نہیں، تو لڑائی بغیر رکے جاری رہے گی۔

انہوں نے غزہ میں قحط پھیلنے کے الزامات کو جھوٹ، سازش اوربدنیتی پر مبنی قرار دیا۔

Advertisement

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق انھوں نے کہا کہ غزہ کے شہریوں کی حالتِ زار کی اصل ذمہ داری حماس پرہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر