Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار

Now Reading:

پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار

پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے، عاصم افتخار نے بھارتی آبی  جارحیت کے خلاف عالمی برداری سے پاکستانی موقف کی تائید کا مطالبہ کردیا۔

اقوام متحدہ میں سندھ طاس معاہدے اور پاکستان کے آبی بحران کے چلیز اور لائحہ عمل کے موجود پر اہم اجلاس ہوا۔

یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

عاصم افتخارکاکہناتھاکہ پاکستان میں سیلاب سے فصلیں تباہ ہوئیں،لوگ بے گھرہوئے،بھارت پانی کوبطورہتھیاراستعمال نہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ اس موقع پر عالمی برادری ہمارا ساتھ دے گی۔

Advertisement

عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں واٹر سیکیورٹی اہم چیلنج ہے۔ انہوں نے کہاکہ  بھارت کے سندھ طاس معاہدے جیسے اقدامات نے عالمی یقین دہانیوں کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔

پاکستانی مندوب کا کہناتھاکہ قانون کے تحت بھارت سندھ طاس معاہدے کےتحت ڈیٹا شیئرکرنے کا پابند ہے۔

عاصم افتخار نے اسرائیل نے قطرپر بلااشتعال حملے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہاکہ  اسرائیلی جارحیت عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران خشک سالی کے دہانے پر، تہران شہر خالی کرنے کی نوبت آگئی
امریکی تاریخی کا سب سے طویل حکومتی شٹ ڈاؤن ختم
افغان طالبان حکومت کا بڑا فیصلہ، پاکستان سے تجارت ختم کرنے کا حکم
غزہ میں نسل کشی جاری، اسرائیل نے بچوں کی ویکسین سرینجز روک لیں، یونیسیف
ترکیہ کا کارگو سی 130 طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
امریکی سینیٹ نے حکومت کا شٹ ڈاؤن ختم کرنے کا بل منظور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر