Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی وزیر داخلہ بننے والی شبانہ محمود کون، پاکستان سے کیا تعلق ہے؟

Now Reading:

برطانوی وزیر داخلہ بننے والی شبانہ محمود کون، پاکستان سے کیا تعلق ہے؟
برطانوی وزیر داخلہ بننے والی شبانہ محمود کون، پاکستان سے کیا تعلق ہے؟

برطانوی وزیر داخلہ  بننے والی شبانہ محمود کون، پاکستان سے کیا تعلق ہے؟ ۔ وہ پہلی مسلم خاتون ہیں جنہوں نے برطانوی سیاست میں وزارت داخلہ تک دسترس حاصل کی۔

شبانہ محمود ممتاز برطانوی سیاستدان اور وکیل ہیں۔ جولائی 2024 سے ستمبر 2025 تک انہوں نے سیکریٹری اسٹیٹ فار جسٹس اور لارڈ چانسلر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

جس میں انہوں نے قید خانوں میں بھاری بھیڑکو کم کرنے کے لئے ابتدائی رہائی اسکیم متعارف کروائی۔

شبانہ محمود نے 2010 میں برمنگھم سے لیبر پارٹی کی رکنِ پارلیمنٹ منتخب ہوئیں۔

انہوں نے 2002 میں آکسفورڈ اور لنکولن سے قانون میں ڈگری حاصل کی، اور 2003 میں کورٹ اسکول آف لا سے وابستہ ہونے کے بعد بیرسٹر بنیں ۔

Advertisement

ابتدائی زندگی کا بڑا حصہ برمنگھم میں گزرا۔ ان کے والدین پاکستانی نژاد تھے اور خاندان کی جڑیں میرپور،آزاد کشمیر سے ہیں۔

وہ برطانیہ کی پہلی مسلمان خاتون لارڈ چانسلر بنیں۔ اس عہدے کی تقریبِ حلف برداری میں قرآنِ کریم پر حلف لینے والی پہلی خاتون تھیں۔ جنہوں نے اردو میں بھی بات کی تھی

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ شبانہ  محمود کو برطانیہ کی وزیر داخلہ مقرر کیاتھا۔

یہ تبدیلی اس وقت سامنے آئی جب ڈپٹی وزیراعظم اینجلا رینر نے پراپرٹی ٹیکس کم ادا کرنے کی غلطی پر استعفیٰ دے دیاتھا۔

جس کے بعد برطانوی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیاگیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یو اے ای نے دبئی ایئرشو 2025 میں اسرائیلی دفاعی کمپنیوں پر پابندی لگا دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یورپی یونین سے بڑا مطالبہ
اسرائیلی حملہ ریاستی دہشت گردی ہے، حملےکا جواب دینےکا حق محفوظ رکھتےہیں، قطری وزیراعظم
اسرائیل نے دوحہ پر حملے سے متعلق امریکا کو آگاہ کردیا تھا ، ترجمان وائٹ ہائوس
کیا دوحہ حملے میں واشنگٹن معاونت شامل تھی ؟ امریکی حکام کاجواب دینے سے انکار
قطر کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر