
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، مغربی ریاستوں کا فلسطین کوبطور ریاست تسلیم کرنابڑی پیشرفت ہے، حماس کاردعمل سامنے آ گیا۔
حماس نے کینیڈا، آسٹریلیا اور برطانیہ کی جانب سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا۔
بیان میں کہاگیاکہ خودمختار فلسطینی ریاست ہماری عوام کے حقِ ملکیت کی توثیق ہے۔ حماس ترجمان نے کہا کہ مغری ممالک کے اعلان کو بڑی پیش رفت قراردیاہے۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement