Advertisement
Advertisement
Advertisement

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛ بھارتی حکومت کی سفارتی ناکامیاں سب پر عیاں

Now Reading:

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛ بھارتی حکومت کی سفارتی ناکامیاں سب پر عیاں
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛ بھارتی حکومت کی سفارتی ناکامیاں سب پر عیاں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس نے بھارتی حکومت کی سفارتی ناکامیاں عیاں کردیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے واپسی پر بھارتی وزیراعظم مودی کی باڈی لینگویج نے سب کچھ کہہ دیا، جبکہ ان کے چہرے پر مایوسی، سفارتی تنہائی اور شکست کے آثار نمایاں نظر آئے۔

اجلاس کے دوران مصنوعی مسکراہٹیں بھارت کی ناکام خارجہ پالیسی پر پردہ ڈالنے  سے قاصر رہیں، جبکہ دوسری جانب ایس سی او کے سربراہی اجلاس کے دوران غیر پیشہ ورانہ رویے نے مودی کی اہلیت پر بھی سوالات اٹھا دئیے۔

عالمی رہنماؤں کے ساتھ غیر ذمہ دارانہ رویہ بھارت کی سفارتی مایوسی کو چھپانے کی ناکام کوششیں ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: رُوٹھے ٹرمپ کو منانے کیلیے مودی سرکاری نے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کر لی

ایس سی او اجلاس کے دوران بھارتی وزیراعظم   مودی چین اور روس کے صدور کے ساتھ بہترین تعلقات کا ڈھونگ رچاتے رہے، تاہم دونوں کے ساتھ دکھاوے کے مصافحے اور تعلقات کا مصنوعی مظاہرہ زمینی حقائق کو بدل نہیں سکتا۔

 مودی عسکری محاذ پر شکست اور امریکی ٹیرف سے بڑھتے معاشی دباؤ کو چھپانے کی ناکام کوشش کرتے رہے، جبکہ سرحدی تنازعے اور بھارتی فوجیوں کی لاشیں بھارت اور چین کے تعلقات کی حقیقت ہیں۔

 بھاری عسکری نقصانات کے بعد نریندر مودی چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہیں، اور مودی کی جنگی پالیسیاں اور دہشت گردی کی سہولت کاری نے بھارت کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔

Advertisement

دنیا اب بھارتی حکومت کے کھوکھلے دعوؤں اور مبالغہ آمیز بیانات پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں، جبکہ بھارتی وزیراعظم مودی سفارتی محاذ پر ہزیمت کی علامت بن چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر