Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا میں سیاسی کارکن اور مصنف چارلی کرک کو گولی ماردی گئی

Now Reading:

امریکا میں سیاسی کارکن اور مصنف چارلی کرک کو گولی ماردی گئی
امریکا میں سیاسی کارکن اور مصنف چارلی کرک کو گولی ماردی گئی

امریکا میں سیاسی کارکن اور مصنف چارلی کرک کو گولی ماردی گئی۔ وہ یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

چارلی کرک قدامت پسند سیاسی کارکن ہیں ۔ وہ بدھ کے روز تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران انہیں گولی مار دی گئی۔

وہ دائیں بازو کی سب سے بااثر شخصیات میں سے ایک ہیں۔ ٹرننگ پوائنٹ یو ایس اے کے بانی ہیں، جو 3,500 سے زیادہ کالج کیمپس میں سرگرم قدامت پسند نوجوانوں کی ایک طاقتور تنظیم ہے۔

تحقیقاتی ادارے معاملے کی جانچ کررہے ہیں ۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات آرہی ہیں ۔ فی الحال خاندانی یا سرکاری ذرائع  سے کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے ۔

سوشل میڈیا پر واقعے کی فوٹیجز منظر عام پر آچکی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یو اے ای نے دبئی ایئرشو 2025 میں اسرائیلی دفاعی کمپنیوں پر پابندی لگا دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یورپی یونین سے بڑا مطالبہ
اسرائیلی حملہ ریاستی دہشت گردی ہے، حملےکا جواب دینےکا حق محفوظ رکھتےہیں، قطری وزیراعظم
اسرائیل نے دوحہ پر حملے سے متعلق امریکا کو آگاہ کردیا تھا ، ترجمان وائٹ ہائوس
کیا دوحہ حملے میں واشنگٹن معاونت شامل تھی ؟ امریکی حکام کاجواب دینے سے انکار
قطر کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر