
ایران پر حملہ غزہ امن معاہدے تک پہنچنے کے لئے ضروری تھا ۔ صدر ٹرمپ نے غزہ امن معاہدے پر مکمل عملدرآمد کے لئے مصر جانے کا عندیہ دیدیا۔
امریکی صدر نے پیر سے یرغمالیوں کی رہائی شروع ہونے اور غزہ میں پائیدار امن کی امید بھی ظاہر کردی ہے۔
Trump:
We will go to Egypt, we will have an official signing there. pic.twitter.com/f7UcQEsnb4
Advertisement— Clash Report (@clashreport) October 9, 2025
یہ عندیہ انہوں نے اپنی کابینہ سے خطاب میں دیا۔ انہون نے کہاہے کہ غزہ امن معاہدے پر دستخط کے بعد وہ اسرائیل بھی جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ میں نے دنیا کی 7 جنگیں رکوائیں اور اب آٹھویں بھی جلد ختم ہوجائے گی۔ان کا کہناتھاکہ ہم نے غزہ جنگ ختم کروا دی۔
Trump:
AdvertisementThe hostages will be released on Monday or Tuesday. pic.twitter.com/UwwNiyJDhN
— Clash Report (@clashreport) October 9, 2025
انہوں نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کی تمام ممالک غزہ منصوبے کی حمایت کر رہے تھے۔ ان کاکہناتھا کہ غزہ کی پٹی کو دوبارہ تعمیر کیا جائے گا۔
امریکی صدر نے کہاکہ ایران امن کے لیے کام کرنا چاہتا ہے اور ہم اس سلسلے میں تعاون کریں گے۔
AdvertisementTrump:
From Hamas standpoint, they probably lost 70,000 people.
That is big retribution. pic.twitter.com/MnwYL6TrOy
— Clash Report (@clashreport) October 9, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News