
میں بادشاہ نہیں ہوں ، امریکی صدر ٹرمپ بیک فٹ پر آ گئے ۔امریکا میں ہونے والے مظاہروں نے امریکی صدر اپنی پوزیشن سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ۔
امریکی صدر خود کے ’’ کنگ ‘‘ ہونے کے سوال پر کہا میں بادشاہ نہیں ہوں اور میں خود کو’’کنگ‘‘ نہیں سمجھتا۔
یہ بات انہوں نے امریکی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے اپنی پالیسیوں کے حوالے سے واضح موقف اختیار کیا۔
ٹرمپ نے حالیہ برسوں میں اختیار کیے جانے والی پالیسیوں کا بھرپور انداز میں دفاع کیا۔ ساتھ ہی اپوزیشن رہنمائوں کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
اتوار کو ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں خود کو ’’ کنگ ‘‘ بادشاہ نہیں سمجھتا۔
Trump:
I’m not a king.pic.twitter.com/gr4YsvrVV9
— Clash Report (@clashreport) October 19, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News