Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

Now Reading:

بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی

بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں  اسرائیل کا مدد گار رہا ۔ ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹمز (TASL) نے اسرائیل کونئے ایف 16 طیاروں اوراپاچی ہیلی کاپٹرزکے اہم حصے فراہم کیے۔

انہی ایف 16  طیاروں اور ہیلی کاپٹرز سے غزہ پر وحشیانہ  بمباری کی جاتی رہی ۔ یہ انکشاف ’’ سلام ‘‘کی 59 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کیا گیا۔

’’سلام‘‘ امریکی شہر نیو یارک میں قائم جنوبی ایشائی ادارہ ہے۔ جس نے غزہ نسل کشی میں  بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ بے نقاب کردیا۔

رپورٹ کے مطابق ٹاٹا ہی ٹی ایس ایل اسرائیلی ایرواسپیس انڈسٹری کیلیے براک 8 میزائل سسٹم کاکمانڈ اینڈکنٹرول سسٹم بھی بناتا ہے۔

کمپنی کی گاڑیاں تیار کرنے والے جیگوار لینڈ روور گشت میں استعمال ہونے والے اسرائیلی فوجی گاڑیوں کے بنیادی حصے تیار کرتی ہے۔

Advertisement

ٹاٹا گروپ نے غزہ میں نسل کشی کے لیے اسرائیلی ڈرون، گولہ بارود اور یہاں تک کہ اپنے مزدور بھی مہیا کیے۔ اس رپورٹ نے دنیا بھر ٹاٹا گروپ کے جنگی جنون عیاں کردیاہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
یروشلم میں تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر سے متعلق سوال ! ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ جواب گول کر گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر