
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے۔ انہوں نے غزہ کی صورتحال حالیہ انسانی تاریخ کی خوفناک ترین صورتحال قراردیدیا۔
انہوں نے کہاکہ روس ٹرمپ کے غزہ اقدام کی حمایت کے لیے تیار ہے۔ یہ بات انہوں نے ایک ٹی وی شو کے دوران کہی۔
Putin:
The situation in Gaza is a terrible event in modern human history.
AdvertisementRussia is ready to support Trump’s Gaza initiative. pic.twitter.com/CVhpqbxuPS
— Clash Report (@clashreport) October 2, 2025
ولادیمرپیوٹن لائیو ٹی وی پر پشکن کی نظم “بوروڈینو اینیورسری” پڑھی ۔ان کا کہنا تھاکہ میرے خیال میں یہ مغرب کے ساتھ آج کے حالات کی عکاسی کرتا ہے۔
Putin reading Pushkin’s poem “Borodino Anniversary” on live TV.
AdvertisementHe thinks it reflects today’s situation with the West. pic.twitter.com/fJJZ4D0Rlf
— Clash Report (@clashreport) October 2, 2025
ان کا کہنا تھا کہ سوویت یونین ہٹلر کے ساتھ زبردستی کر رہا تھا۔ انہوں نے کہاکہ لیکن آپ ہی تھے جنہوں نے ایک دن پہلے اس کے ساتھ زبردستی کی۔
روسی صدر نے نیٹو پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہاکہ اگر روس کاغذی شیر ہے تو نیٹو خود کیا ہے؟۔
AdvertisementPutin:
If Russia is a paper tiger, then what NATO is? pic.twitter.com/pSztmzFVjx
— Clash Report (@clashreport) October 2, 2025
ان کا کہناتھاکہ نیٹو کے تمام ممالک ہمارے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔
ایک سوال کے جواب انہوں نے کہاکہ میں شہنشاہ نہیں ہوں۔ ان کا کہناتھاکہ میں ایک مخصوص مدت کے لیے عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والا صدر ہوں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News