
اسرائیلی یرغمالیوں سے رہائی کےلئے دعا کا بہانہ ،درجنوں یہودی مسجد اقصیٰ میں گھس گئے اور نمازیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔ جس کے بعد شدید اشتعال اورغم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔
اسرائیلی وزیر بینگوئیرا ایک بار پھر درجنوں صیہونیوں کے ساتھ مسجد اقصیٰ کے احاطے میں گھس گئے۔ انہوں نے بیت المقدس کے مالک ہونے کا دعویٰ کیا۔
انہوں نے صیہونی طریقہ عبادت اختیار کیا اور اشتعال انگیزی کرتے رہے ۔ بنگوئیرا نے مذاکرات ترک کرکے اسرائیلی حکومت سے حماس پر مکمل فتح حاصل کرنے کا مطالبہ کیا۔
سعودی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے تقدس کو پامال کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
AdvertisementWATCH: Israeli National Security Minister Itamar Ben-Gvir stormed into Al-Aqsa Mosque’s courtyards in occupied Jerusalem, performing Talmudic rituals. pic.twitter.com/2siy29GuO0
— Clash Report (@clashreport) October 8, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News