
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امن معاہدے پر حماس کو نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ حماس کی جانب سے تاخیر برداشت نہیں کی جائےگی۔
صدرٹرمپ نے کہا کہ حماس تیزی سے قدم اٹھائے ورنہ سب کچھ بےاثرہوجائےگا، یہ کبھی قبول نہیں کریں گےکہ غزہ دوبارہ خطرہ بنے، یہ کام جلدی اور منصفانہ طریقے سے نمٹایاجائے۔
یہ بھی پڑھیں: حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ اسرائیل کی جانب سےبمباری روکنےکاخیرمقدم کرتےہیں، بمباری رکنے سے امن معاہدہ مکمل کرنےکاموقع ملےگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News