امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس نے تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔
ڈیموکریٹ امیدوار ابیگیل اسپینبرگر ورجینیا کی پہلی خاتون گورنر جبکہ غزالہ صدیقی نائب گورنر منتخب ہوگئیں۔
گورنر کے لیے ابیگیل اسپینبرگر نے مخالف امیدوار وینسم ارل سیئرز کو شکست دی۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی لیفٹی نینٹ (نائب) گورنر کی امیدوار غزالہ ہاشمی نے بھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنے حریف جان ریڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
اس کے علاوہ نیوجرسی میں گورنرکی نشست پرڈیموکریٹ امیدوارمیکی شیریل کی واضح برتری حاصل کر لی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
